2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

فخر مسیحی قوم یشوعا موٹروے پولیس میں سب انسپکٹر تعینات

نوشہرہ کے پی کے: رسالپور سے مسٹر یشوعا S/O رشید شہزاد کو مبارکباد جو حال ہی میں FPSC کے ذریعے نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس میں سب انسپکٹر کے طور پر تعینات ہوئے ہیں۔ ہم دعاؤں کے ساتھ اس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

مسقط عمان میں کرسمس تقریبات، پاکستانی سفارت خانہ کے آفیشلز کی بھی شرکت

(رپورٹ؛ الماس بھٹی، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی) اُردو سپیکنگ کانگریگیشن مسقط عمان میں پادری زرش ڈینئل کے زیر اہتمام 25 دسمبر کو کرسمس کی رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سفارت خانہ کے آفیشلز نے بھی شرکت کی ان سب م…

مسیحی نوجوانوں کو باڈی بلڈنگ مقابلہ جیتنے پر سلیم رحمت سندھو کی مبارکباد

فخر مریم کالونی والٹن کینٹ کے ان دو نونہار مسیحی سپوتوں رمضی کے سندھو اور رابرٹ مسیح کو باڈی بلڈنگ کے مقابلہ میں گولڈ میڈل جیتنے پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں آپ دونوں بلاشبہ نوجوانوں کے مشعل راہ ہیں ۔ کہ کھیلوں میں شرکت کر کے…

فخر مسیحی قوم رفاقت میراں داد کا بڑا اعزاز

لاہور: ہم مسٹر رفاقت میراں داد صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے حال ہی میں فارمن کرسچن کالج لاہور سے مالیکیولر پیتھالوجی اور جینومکس میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی۔ ہم   دعاؤں کے ساتھ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

فخرِ مسیحی قوم سسٹر زیف کو گلوبل ٹیچر پرائز حاصل کرنے پر فرانسیسی صدر عمانوئیل میکرون کی مبارکباد

فخرِ مسیحی قوم سسٹر زیف نے گلوبل ٹیچر پرائز 2023 حاصل کرکے مسیحی قوم کا نام روشن کردیا ہے۔  سسٹر زیف کو گلوبل ٹیچر پرائز حاصل کرنے پر فرانسیسی صدر عمانوئیل میکرون  نے خصوصی ملاقات میں مبارکباد پیش کی ہے۔  یاد رہے سسٹر زیف ، پیدائ…

امریکی سینیٹ میں آخری سینٹرسٹ کیتھولک ڈیموکریٹ کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

امریکی سینیٹ میں آخری سینٹرسٹ کیتھولک ڈیموکریٹ، ویسٹ ورجینیا کے سین جو مانچن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ اگلے سال دوبارہ انتخاب میں حصہ نہیں لے رہے ہیں۔   " میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک کیا ہے اور …

مسیحی نوجوان فرحان کے قاتل زبیر کو گرفتار کر کے پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی

مسیحی  نوجوان فرحان کے قاتل زبیر کو گرفتار کر کے پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی تفصیلات کے مطابق مقتول کے والد کی طرف سے ایف ائی ار میں درج کیا گیا ہے کہ میں موزہ تلونڈی عنایت خان کا رہائشی ہوں زمیندارہ کرتا ہوں آ ٹھ اور نو، نومبر…

ریاستی راہنماؤں سے اپیل کے باوجود مسیحیوں کو حملوں کا سامنا

نائیجیریا— ریاستی رہنماؤں سے ذاتی طور پر اپیل کرنے کے باوجود، نائیجیریا میں ریاست کدونا کے مسیحیوں کو فولانی عسکریت پسندوں کی طرف سے بدنیتی پر مبنی دہشت گرد حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔   خبر رساں اداروں اور الزبتھ کینڈ…

حقیقی نمائندگی کے لئے مخلوط الیکشن سسٹم میں بہتری،دوہرے ووٹ کا نظام ضروری ہے۔ اکمل بھٹی

حقیقی نمائندگی کے لئے مخلوط الیکشن سسٹم میں بہتری،دوہرے ووٹ کا نظام ضروری ہے۔  یہ بات چیئرمین مینارٹیز الائنس پاکستان اکمل بھٹی نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہی ان کا کہنا تھا کہ تمام پاکستانیوں کو خواتین کی مخصوص نشستوں اور باال…

شہزاد اور شمع مسیح کی المناک کہانی، درد بھری یاد دہانی ؛ تحریر شکیل انجم ساون

2014 میں، کوٹ رادھا کشن، پنجاب، پاکستان میں پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ واقعہ، ج و مذہبی عدم برداشت کے سنگین نتائج کو سامنے لایا، اس میں ایک مسیحی جوڑے، شہزاد اور شمع مسیح کا ایک مسلم ہجوم کے ہاتھ…

امریکی کونسلر جنرل کا اقلیتوں کے سیاسی مسائل پر کسی راہنما سے نہ ملنا باعث مایوسی ہے; مسیحی راہنما

It is disappointing that the US Counselor General did not meet any leader on the political issues of minorities امریکی کونسلر جنرل نے کسی اقلیتی راہنما سے سیاسی مسائل کے حل کے لیے ملاقات نہیں کی جس سے ہمیں مایوسی ہوئی ہے۔ یہ بات …

پوپ فرانسس دسمبر میں دبئی میں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

پوپ فرانسس دسمبر میں دبئی میں COP28 موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔   پوپ فرانسس نے بدھ کے روز ایک اطالوی ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ وہ دسمبر کے اوائل میں COP28 موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے لیے دبئی، متحدہ عرب ا…

سرکاری اداروں سے مسیحی ملازمین کو نکالنے کا سلسلہ نہ رکا تو قانونی راستہ اختیار کریں گے، روحیل ظفر شاہی

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور میں مسیحی خواتین ڈیلی ویجز سینٹری ورکرز کو ڈیوٹی سے زبردستی نکال دیا گیا ہے۔۔۔!!! عرصہ دراز سے کام کرنے والی ڈیلی ویجز سینٹری ورکر مسلم و مسیحی خواتین کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور …

نگران وزیر اعظم سے سانحہ جڑانوالہ کے حوالے سے طالب علم کا استفسار قابل تعریف ہے الیاب دت

الیاب دت (مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری NSF) نے اپنے بیان میں کہا کہ ۔ آج Lums یونیورسٹی کے اس لڑکے نے دل جیت لیے۔  سانحہ جڑانوالہ کے حوالے سے اس لڑکے نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سوال کیا کہ آپ نے اور آپ کی حکومت نے سانحہ جڑان…

فخر مسیحی قوم ڈروتھی باربرا نے ایم بی بی ایس میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

کراچی: مسز ڈوروتھی باربرا، ایک سرشار طالبہ کو ان کی شاندار کامیابی کے لیے سراہا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے حال ہی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی فارمیسی کی ڈگری مکمل کی۔  ان کی محنت اور لگن رنگ لائی ہے، اور ہم اس اہم سنگ …

پاکستانی مذہبی اقلیتوں کے لیے خوشخبری، پنجاب حکومت کی طرف سے مالی پیکج کا اعلان

پنجاب کی نگران حکومت نے مذہبی اقلیتی شہریوں کے لیے پانچ کروڑ روپے اقلیتی اکنامک پیکج کا اعلان کردیا ہے۔مذہبی اقلیتوں کے لیے اس پیکج کے تحت ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی پر انہیں ستر لاکھ روپے اکنامک پیکج کے تحت دئے جائیں گے مسیحیو…

یورپین یونین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستانی مسیحی کمیونٹی کا، پاکستان میں بسنے والے مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس کے شہر سٹراس برگ میں یورپین یونین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستانی مسیحی کمیونیٹی آپنے حقوق ، پاکستان میں بسنے والے مسیحیوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ ھونے والے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا اہتمام پاکستان پی…

مزید پوسٹس لوڈ کریں
کوئی نتائج نہیں ملے