کراچی: مسز ڈوروتھی باربرا، ایک سرشار طالبہ کو ان کی شاندار کامیابی کے لیے سراہا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے حال ہی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈی فارمیسی کی ڈگری مکمل کی۔
ان کی محنت اور لگن رنگ لائی ہے، اور ہم اس اہم سنگ میل پر انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
جب وہ فارمیسی کے شعبے میں اپنے سفر کا آغاز کر رہی ہیں، ہم محترمہ ڈروتھی باربرا کو ان کی مستقبل کی کوششوں میں نیک تمنائیں اور کامیابی کی نیک حواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation