امریکی کونسلر جنرل کا اقلیتوں کے سیاسی مسائل پر کسی راہنما سے نہ ملنا باعث مایوسی ہے; مسیحی راہنما

It is disappointing that the US Counselor General did not meet any leader on the political issues of minorities
It is disappointing that the US Counselor General did not meet any leader on the political issues of minorities

امریکی کونسلر جنرل نے کسی اقلیتی راہنما سے سیاسی مسائل کے حل کے لیے ملاقات نہیں کی جس سے ہمیں مایوسی ہوئی ہے۔ یہ بات مسیحی راہنما عادل غوری نے اپنے ایک بیان میں کہی۔

 ان کا کہنا تھا کہ  امریکی کونسلر جنرل  نے سیاسی   مسائل سے اگاہی کے لیے متعدد پاکستانی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں تا حال انہوں نے اقلیتوں کے سیاسی مسائل جاننے کے لیے کسی اقلیتی رہنما سے ملاقات نہیں کی جس سے اقلیتوں میں مایوسی پائی جاتی ہے

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی