فخر مسیحی قوم یشوعا موٹروے پولیس میں سب انسپکٹر تعینات
0
نوشہرہ کے پی کے:
رسالپور سے مسٹر یشوعا S/O رشید شہزاد کو مبارکباد جو حال ہی میں FPSC کے ذریعے نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس میں سب انسپکٹر کے طور پر تعینات ہوئے ہیں۔
ہم دعاؤں کے ساتھ اس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
Comments
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation