![]() |
What is Nawai Masihi? نوائے مسیحی کیا ہے؟ |
![]() |
What is Nawai Masihi? نوائے مسیحی کیا ہے؟ |
پاکستانی مسیحیوں کے بارے میں مستند اور باقاعدہ خبروں کے لیے ایک اولین ڈیجیٹل پلیٹ فارم بننا، ایک باخبر اور متحد کمیونٹی
کو فروغ دیتے ہوئے ان کی روزمرہ کی زندگیوں، مسائل اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنا۔
نوائے مسیحی کا مقصد پاکستان میں مسیحیوں کی موجودہ
صورت حال پر درست اور بروقت خبریں فراہم کرنا ہے، جو مرکزی دھارے کے ذرائع ابلاغ کی
طرف سے اکثر نظر انداز کیے جاتے ہیں۔
ہمارا مشن مسیحی برادری اور اس کے سماجی، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کے درمیان ایک
پل کے طور پر کام کرنا، تعلیم کو فروغ دینا، ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی
کرنا، اور پاکستانی مسیحی نوجوانوں کی بہتری کے لیے بطور ڈیجیٹل میڈیا کام کرنا ہے۔
ابجیکٹیوز
پاکستانی مسیحیوں کے بارے میں تازہ ترین اور متعلقہ خبریں فراہم کرنا۔
مرکزی دھارے کے ذرائع ابلاغ کی طرف سے نظر انداز کردہ
خبروں اور مسائل کو نمایاں کرنا۔
مسیحی برادری کے لیے مواصلاتی پلیٹ فارم کے طور پر کام
کرنا۔
عام مسیحیوں اور ان کے رہنماؤں کے درمیان ایک پل کے طور پر
کام کرنا۔
ابھرتے ہوئے مسیحی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور فروغ۔
مسیحی برادری کے اندر تعلیم کے فروغ کے لیے اپنے پلیٹ
فارم سے کام کرنا۔
پاکستانی مسیحی نوجوانوں کی بہتری کے لیے پلیٹ فارم سے بطور ڈیجیٹل میڈیا کام کرنا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation