فخر مسیحی قوم رفاقت میراں داد کا بڑا اعزاز

 


لاہور: ہم مسٹر رفاقت میراں داد صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے حال ہی میں فارمن کرسچن کالج لاہور سے مالیکیولر پیتھالوجی اور جینومکس میں ایم فل کی ڈگری مکمل کی۔ ہم   دعاؤں کے ساتھ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی