کرسچین ٹاؤن کے جنازہ گاہ کی تعمیر پر دس لاکھ فنڈ خرچ ہونے کے باوجود دیواروں سے بارشی پانی ٹپکنے لگا۔
اٹک (ڈینئل مسیح کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )کچھ سیاسی قائدین نے مسیحی قبرستان کرسچین ٹاؤن اعوان شریف اٹک شہر جنازہ گاہ تعمیر فنڈ دس لاکھ روپے مالیت سے کرا کر دیا گیا۔
ٹھیکیداروں کا پول کھل گیا۔تیز طوفانی بارشوں کی وجہ سے دیواروں سے پانی ٹپکنے لگا برادری کا کراری سامان دریاں۔پانی میں بھیگ گیئں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی قبرستان کی بے حرمتی کی انتہا،باندھے گئے جانور قبروں پر فضلاء کرنے لگے
اقلیتی و صوبائی حکمران تحقیقات کرائیں۔دس لاکھ روپیہ کہاں لگایا گیا ہے نیک نیت سے لگایا جاتا تو ایسا نہ ہوتا۔
یہ بھی پڑھیں؛اٹک کے مسیحی قبرستان پر قبضے کا خدشہ ، انتظامیہ کی توجہ درکار
مزید پڑھیں؛مسیحی قبرستان کا یہ حال کیسے ہوا تفصیل جانیں بوٹا امتیاز سے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation