![]() |
کوئٹہ؛ پاکستان مسیحی اتحاد کے وفد کی سابق صوبائی وزیر جعفر جارج سے ملاقات |
پاکستان مسیحی اتحاد کے صوبائی صدر خاور پریم کھوکھر صوبائی جنرل سیکرٹری آصف رزاق صوبائی آرگنائزر آصف بھٹی ضلعی نائب صدر سبی آصف سہترا ضلعی جوائنٹ سیکرٹری سہیل مسیح اور ضلع کوئٹہ کے سینر ممبر جوشیل سہترا نے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر اقلیتی ونگ و سابق صوبائی وزیر محترم جناب جعفر جارج سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاوہ دیگر اضلاع میں بسنے والی اقلیتوں کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا جس پر جعفر جارج صاحب نے اپنی پارٹی کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation