![]() |
مسیحی قبرستان کی بے حرمتی کی انتہا،باندھے گئے جانور قبروں پر فضلاء کرنے لگے |
سرگودھا
(رپورٹ؛ شان صفدر کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی ) چک نمبر 107 شمالی تحصیل سلانوالی
سرگودھا کے مسیحی قبرستان کی بےحرمتی کی
تمام حدیں پار کردی گئیں۔ مسیحی افراد اپنے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی دیکھ
کرذہنی بے چینی کا شکار۔
یہ بھی پڑھیں؛اٹک کے مسیحی قبرستان پر قبضے کا خدشہ ، انتظامیہ کی توجہ درکار
تفصیلات
کے مطابق107 شمالی کے چند مقامی لوگوں نے مسیحی
قبرستان پر قبضہ کر رکھا ہے اور قبرستان کو ایک ڈیرہ بنایا ہوا ہے جو کہ مسیحی
قبرستان کی بے حرمتی ہے۔
قبرستان کی حدود کے اندر قبروں کے اوپر مال و مویشی
باندھے گئے ہیں۔ جو قبروں پر فضلا ء کرتے ہیں۔
مقامی افراد کا کہنا تھا کہ ہم مسیحی
قبرستان کی بے حرمتی کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور اعلی عہدیداران سے انصاف کی اپیل
کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں؛مسیحی قبرستان کا یہ حال کیسے ہوا تفصیل جانیں بوٹا امتیاز سے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation