ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ توہین رسالت کے ملزمان قیصر ایوب مسیح آمون ایوب مسیح کی سزائے موت برقرار

ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ توہین رسالت کے ملزمان قیصر ایوب مسیح آمون ایوب مسیح کی سزائے موت برقرار

راولپنڈی (رپورٹ؛ اصغر رحمت، کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز) ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ توہین رسالت کے ملزمان قیصر ایوب مسیح آمون ایوب مسیح کی سزائے موت برقرار۔


یہ بھی پڑھیں؛پاکستان کی عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں اقلیتی ٹیچر کو بڑی سزا سنا دی


تفصیلات کے مطابق 2011 میں دو سگے بھائیوں شوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے الزام میں محمد سعید کی مدعیت میں توہین رسالت کا مقدمہ درج کیا گیا جس پر سیشن کورٹ راولپنڈی نے سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔


یہ بھی پڑھیں:توہین مذہب کے الزام میں ایک اور مسیحی کو سزائے موت سنادی گئی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم