توہین مذہب کے الزام میں ایک اور مسیحی کو سزائے موت سنادی گئی۔

اسلام آباد: توہین مذہب کے الزام میں ایک اور مسیحی کو سزائے موت سنادی گئی۔   توہین مذہب کے جرم میں ظفر بھٹی کو سزائے موت سنادی گئی۔
توہین مذہب کے الزام میں ایک اور مسیحی کو سزائے موت سنادی گئی۔

اسلام آباد:
 توہین مذہب کے الزام میں ایک اور مسیحی کو سزائے موت سنادی گئی۔

 توہین مذہب کے جرم میں ظفر بھٹی کو سزائے موت سنادی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی صاحبزادہ نقیب شہزاد نے اڈیالہ جیل ٹرائل کا فیصلہ سناتے ہوئے ظفر بھٹی کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت سنائی جب کہ مجرم کو دیگر دفعات کے تحت 4 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی


یہ بھی پڑھیں؛پرویز مسیح توہین مذہب کیس میں گرفتار کر لیا گیا، تازہ تفصیلات

عدالت نے توہین مذہب کی دفعہ 295 سی کے تحت مجرم کو موت کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ اگر مجرم نے سنگین جرم کیا ہے تو اسے موت تک پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔

واضح رہے کہ نیو ٹاؤن پولیس نے ظفر بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کیا تھا۔


 یہ بھی پڑھیں؛توہین رسالت کے جھوٹے کیس میں قید جوڑا رہائی کے بعد یورپ پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛جنت مرزا نے صلیب کی توہین پر مبنی ویڈیو پر معذرتی ویڈیو جاری کردی

یہ بھی پڑھیں؛نرما علی کے مسیحی کمیونٹی کے لیے توہین آمیز الفاظ، مسیحیوں میں غصے کی لہر


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی