سوشل ورکر صوبہ بھٹی ایڈووکیٹ نے سماجی رابطہ دفتر کا دورہ کیا

سوشل ورکر صوبہ بھٹی ایڈووکیٹ نے سماجی رابطہ دفتر کا دورہ کیا
سوشل ورکر صوبہ بھٹی ایڈووکیٹ نے سماجی رابطہ دفتر کا دورہ کیا 

 حیدرآباد سندھ7-3-2022(نوائے مسیحی )سوشل ورکر و ہیومن رائیٹس ایکٹیوسٹ صوبہ بھٹی ایڈووکیٹ نے سماجی رابطہ دفتر واقع سینٹ جوزف کالونی یونٹ نمبر 10 لطیف آباد حیدرآباد کا دورہ کیا اور میمبر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق و سندھ ہیومن رائیٹس کمیشن حکومت سندھ کی مینارٹی رائیٹس کمیٹی کے میمبر بوٹا امتیاز سے ملاقات کی۔


یہ بھی پڑھیں؛معروف مسیحی سماجی کارکن
کے رابطہ آفس کا افتتاح، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت


 اس موقع پر اقلیتی ملازمین بالخصوص سینیٹری ورکرز کو درپیش مسائل، اقلیتی کالونیوں میں ترقیاتی کاموں کے فقدان،



 انسانی حقوق کی موجودہ صورت حال اور رائٹ ٹو انفارمیشن کے قوانین کے متعلق نوجوانوں میں آگاہی سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 


یہ بھی پڑھیں؛رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ حاصل کرنے پر بوٹا امتیاز کو آرچ بشپ لاہور ڈایوسیس کی مبارکباد



اس موقع پر صوبہ بھٹی ایڈووکیٹ نے سماجی رابطہ دفتر کے قیام کو عوام کے وسیع تر مفاد میں قرار دیا۔


یہ بھی پڑھیں؛بوٹا امتیاز مسیح کو"شہری کیٹیگری" میں "رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ 2021" سے نوازا گیا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی