رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ حاصل کرنے پر بوٹا امتیاز کو آرچ بشپ لاہور ڈایوسیس کی مبارکباد

 

رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ حاصل کرنے پر بوٹا امتیاز کو آرچ بشپ لاہور ڈایوسیس کی مبارکباد

 رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ حاصل کرنے پر بوٹا امتیاز کو آرچ بشپ لاہور ڈایوسیس کی مبارکباد

 

 سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (سی پی ڈی آئی) و سی آر ٹی آئی کے زیر اہتمام 2021-9-29 کو اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد ہوا۔

 

 یہ بھی پڑھیں؛

بوٹا امتیاز مسیح کو"شہری کیٹیگری" میں "رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ 2021" سے نوازا گیا

 

اس تقریب میں شہری کیٹیگری میں " رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئن ایوارڈ 2021" ملنے کے بعد سوشل ورکر و ہیومن رائیٹس ایکٹیوسٹ بوٹا امتیاز نے امپلیمینٹیشن منارٹی رائیٹس فورم پاکستان کے چیئرمین سیموئیل پیارا و ڈاکٹر ارنسٹ فہیم بھٹی کے ہمراہ سیبیسٹیئن فرانسس شاء(او ایف ایم) آرچ بشپ آرچ ڈایوسیس آف لاہور سے ملاقات کی۔

 

 آرچ بشپ سیبیسٹئین فرانسس شائ نے بوٹا امتیاز کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات
 کا اظہار کیا۔ 

 

بوٹا امتیاز نے آرچ بشپ صاحب کو سندھ کا روائیتی تحفہ اجرک پیش کی۔

 یہ بھی پڑھیں؛

بوٹا امتیاز کی قیادت میں سماجی کارکنان کے وفد کی بشپ سیمسن شکر دین سے ملاقات

یاد رہے رائٹ ٹو انفارمیشن چیمپئین ایوارڈ تین کیٹیگریز میں دیا جاتا ہے جس میں عام شہری، صحافی اور پبلک رلیشن آفیسر کی کیٹیگریز شامل ہوتی ہیں۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی