گلیل آباد میں رنگے ھاتھوں پکڑے جانے والا درندہ محمد شریف 5 سالہ مسیح بچی کے ساتھ زیادتی ...............!
یہ بھی پڑھیں؛گوجرانوالہ میں غریب مسیحی والدین کی بچی جبری زیادتی کا شکار
گلیل آباد ملت روڈ فصلں آباد میں بہت ہی دردناک واقعہ پیش آیا گلیل آباد میں رنگے ھاتھوں پکڑا جانے والا درندہ محمد شریف 5 سالہ مسیحی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کر رہا تھا۔
جس کی ایف آئی آر کروانے کے لیے بیٹی بچاؤ تحریک کے چیئرمن جناب نعیم یعقوب گل ، عاصم سندھو ، بابو بشارت ، ریاض نار ، آصف گل ،سہل ناصر ، اور عارف مسیح تھانہ سرگودھا روڈ میں موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں؛اوکاڑہ: ایک اور کم عمر مسیحی لڑکی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا
گھر سے چیز لینے کے لیے نکلنے والی جیسیکا کو ملزم نے پکڑ کر اپنے گھر کمرے میں لے گیا جہاں زیادتی کی کوشش کر رہا تھا کہ جیسیکا کے والد اور چند عزیز نے بچی کے رونے کی آواز سنی تو کمرے میں داخل ہوگئے جہاں ملزم انہیں دیکھ کر فرار ہو گیا
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation