کم عمری کی شادی کی روک تھام یقینی بنا رہے ہیں۔صوبائی وزیر انسانی حقوق

Ejaz Alam Augustine, Minister For Human Rights, Minorities Affairs

 صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آ گسٹین کی بچوں کی تقریب میں خصوصی شرکت
تقریب کا انعقاد سرچ فار جسٹس نے گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا

 

یہ بھی پڑھیں؛بڑی خوشی کی بات ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں ہر طرح سے آزاد ہیں؛ صوبائی وزیر کا دیوالی پر خطاب

 

تقریب میں مختلف تعلیمی اداروں کی طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت
بچوں کے عالمی معاہدے کے 30 سال مکمل ہونے پر خصوصی ڈاکیومنٹری بھی تقریب کا حصہ تھی۔
بچوں کی جانب سے تقاریر، ڈرامہ، ٹیبلو پر پرفارمنس پیش کی گئی۔

 

ضرور پڑھیں؛65 فیصد نوجوان پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں۔صوبائی وزیر انسانی حقوق

 

بچوں کی جانب سے ایک چارٹرڈ آ ف ڈیمانڈ بھی پیش کیا گیا۔
لوکل گورنمنٹ کے ساتھ ملکر قانون سازی کر رہے ہیں,
سوشل میڈیا پر فلٹر نہ ہونے کیوجہ سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔


اخلاقی برائیوں کی روک تھام کے لئیے میڈیا کا کردار بھی بہت اہم ہے,چائلڈ لیبر کے خاتمے کےلئے اخلاقی طور پر بہتری کی ضرورت ہے۔ 


 یہ بھی پڑھیں؛مسیحی آبادی یوحنا آباد کو ماڈل سٹی بنانے پر تیزی سے کام جاری ہے؛ اعجاز عالم آگسٹین

 

کم عمری کی شادی کی روک تھام یقینی بنا رہے ہیں،بچوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
محفوظ بچے ہی محفوظ اور بہتر پاکستان کی ضمانت ہیں۔صوباءوزیر انسانی حقوق

 

 یہ بھی پڑھیں؛منسٹر اعجاز عالم کو روایتی "پرنا" اور مٹھائی پیش کی گئی

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی