صوبائی وزیر انسانی حقوق، اقلیتی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اعجاز عالم آگسٹین، اقلیتی رہنماء و ایم پی اے ہارون گل و دیگر رہنماؤں کی جناب ممہندر پال سنگھ (ایم پی اے) پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی و اقلیتی امور کی رہائش گاہ ننکانہ صاحب آمد۔
یہ بھی پڑھیں؛منسٹر اعجاز عالم اور مہندر پال سنگھ کی ثمر ناظر کے والد کی وفات پر تعزیت کے لیے آمد
مہندر پال سنگھ کے والد محترم نے مہمانوں کو روایتی پرنا (چادر) پہنائی اور مٹھائی پیش کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation