نمائندہ خصوصی برائے دوبئی: دوبئی ایکسپو کے موقع پر ویٹیکن ہولی سٹی کا پولین نمائش گاہ میں خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔
اس میں اسلامی اور مسیحی روایات کے حوالے سے تاریخی کتب تصاویر اور تھری ڈی ویڈیوز دوبئی میں رہنے والے پاکستانی انڈین سری لنکن بنگلہ دیشی اور فلپائنی تارکین وطن کی خصوصی دلچسپی کا باعث بن رہے ہیں۔
روزانہ تقریباً 5000 افراد اس شو کو دیکھنے آتے ہیں۔
مزید پڑھیں؛پوپ فرانسس کا آنتوں کا آپریشن کامیا ب رہا
اس مواقع پر ابوظہبی شاہی محل میں پوپ فرانسس اور اسلامی دنیا کے رہنماؤں کے درمیان ہیومن فریٹرنٹی ( انسانی بھائی چارے) معاہدے پر دستخط کی ویڈیو بھی بہت پسند کی گئی
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation