فخر مسیحی قوم دو مسیحی ڈاکٹربھائیوں کا تیسرا بھائی بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گیا


لاہور: ہم ڈاکٹر شہروز خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے حال ہی میں سپیریئر یونیورسٹی لاہور سے ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ پہلے ہی ان کے دو بھائی، رمیض فیصل اور فراز عاصم بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹرز ہیں۔  

چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون کی جانب سے ڈاکٹر شہروز خان اور ان کے خاندان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ہم ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی