![]() |
بشپ جان جوزف شہید کی یادگار کے گراؤنڈ میں امن کا پودا لگایا گیا |
ادارہ برائے سماجی انصاف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محترم جناب پیٹر جیکب صاحب نے سیکرڈ ہارٹ پیرش میں بشپ جان جوزف شہید کی یادگار کے گروانڈ میں پیرش پریسٹ فادر زاہد اگسٹین کے ساتھ ملکر امن کا پودا لگایا۔
محترم پیٹر جیکب صاحب ان شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے بشپ جان جوزف کے ساتھ ملکر اقلیتوں کے حقوق کے لیے خدمات انجام دی۔ اس موقع پر اشکناز کھوکھر، ولسن رضا ، عمائما، انیل مائیکل ، دانش گل، کیتھرین جماعت کے علاوہ دیگر افراد نے بھی شرکت کیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation