جناب پادری روبن قمر صاحب ماڈریٹر جنرل پرڈیلی گیٹس اور ایگزیکٹو ممبران کا اعتماد کا اظہار |
لاہور (رپورٹ ؛ عظیم کنول چوہان )تمام پریسبٹری کے ڈیلی گیٹس اور ایگزیکٹو ممبران کی شرکت جناب پادری روبن قمر صاحب ماڈریٹر جنرل اسمبلی پریسبیٹرین چرچ آف پاکستان منتخب ہونے پر جنرل اسمبلی نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور عہدے داران کو مبارکباد پیش کی ۔
یہ بھی پڑھیں؛پاسٹر روبن قمر ماڈریٹر پریسبیٹرین چرچ آف پاکستان منتخب
جنرل سیکرٹری جناب پادری شیراز عالم اور وائس ماڈریٹرآصف صاحب آف چکوال، خزانچی جناب سیموئیل ٹائٹس صاحب اور اگزیکٹو سیکرٹری ریٹائرڈ میجر جاوید رحمت اللہ صاحب نے شرکت کی۔
منجانب میڈیا کوارڈینیٹر ماڈ ریٹر خانقاں ڈوگراں پریسبیٹری عظیم کنول چوہان کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی وائس چیئرمین پاکستان مسیحی اتحاد
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation