ہندو نوجوان کی اچانک خود کشی، بوڑے والدین کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی

ہندو نوجوان کی اچانک خود کشی، بوڑے والدین کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی

ضرور پڑھیں؛قمر بھٹی تشدد ویڈیو کا مرکزی صدر مینارٹی پی ٹی آئی نے نوٹس لے لیا۔

 

 ڈیرکی سے تعلق رکھنے والے ہندو نوجوان سندیپ کمار کا اچانک خودکشی کرنا، بوڑھے والدین کیلئے کئی سوال چھوڑ گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں؛صدر انصاف مینارٹی ونگ شنیلا روت کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

 

سندیپ کمار کے والدین کے مطابق انکے بیٹے کو کوئی ایسی پریشانی یا بات نہیں ہوئی تھی جس سے وہ خودکشی کرتا، سندیپ کے والدین نے مطالبہ کیا کہ انکے بیٹے کی ہلاکت کا پولیس شفاف انداز میں تحقیق کرے۔

 

مینٹل ہسپتال میں چرچ پر قبضہ کا معاملہ ،محترمہ شنیلا روت نے مسلم مسیحی سٹاف میں صلح کرادی

 

 انہوں نے حکومتِ سندھ سے انکے بیٹے کی ہلاکت کی تفتیش اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ترجمان میڈم شنیلا روت نے ان کی گاڑی کے ایکسیڈنٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی