اسلام آباد (تریضہ پیٹر کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی ) صدر انصاف مینارٹی ونگ شنیلا روت کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات۔
مینٹل ہسپتال میں چرچ پر قبضہ کا معاملہ ،محترمہ شنیلا روت نے مسلم مسیحی سٹاف میں صلح کرادی
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد آفس، مرکزی صدر انصاف مینارٹی ونگ پاکستان ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی محترمہ شنیلا روت صاحبہ کی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری صاحب سےملاقات ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں؛ترجمان میڈم شنیلا روت نے ان کی گاڑی کے ایکسیڈنٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں
ملاقات اقلیتوں کے ایشوز اور مسیحی کمیونٹی کو درپیش مسائل اور انکے حل بارے تفصیلی گفتگو کی گئی اور ان کے حل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔
ضرور پڑھیں؛قمر بھٹی تشدد ویڈیو کا مرکزی صدر مینارٹی پی ٹی آئی نے نوٹس لے لیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation