اسلام آباد (رپورٹ : تریضہ پیٹر )ان کے ترجمان نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے مختلف واٹس ایپ گروپس میں سیالکوٹ کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دھند کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہوا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں؛مرکزی صدر مینارٹی ونگ میڈم شنیلا کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اہم
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ سمجھ رہے ہیں میڈم شنیلا روت رکن قومی اسمبلی کا بھی ایکسیڈنٹ ہوا ہے ہے ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
ضرور پڑھیں؛محنت اور جدوجہد ہی انسان کو اونچے مقام پر لے جاتی ہے؛ شنیلہ روت
میڈم شنیلا روت صاحبہ کل ملتان کی حلف برداری تقریب میں اور اسلام آباد میں اپنے گھر پر ہیں میڈم شنیلا روت صاحبہ کی گاڑی کا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا اور وہ خدا کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے لہذا اس بارے میں غلط فہمی کو پھیلایا نہ جائے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation