انتھونی منظور گل ہمارے درمیان ایک چمکتی ہوئی روشنی تھے۔گلی نمبر 4 داؤد نگر فیصل آباد میں ان کی نماز جنازہ ادا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔انتھونی منظور مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ ڈی ٹائپ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔اس موقع پر قرب و جوار سے سیکنڑوں عزیز واقارب دوست و احباب نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے خصوصی دعائیں مانگی کہ خداوند مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا!
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation