تازہ ترین

چرچ پر حملہ کئی مسیحی جاں بحق

Nawai Masihi · ·

چرچ پر حملہ کئی مسیحی جاں بحق

 یونانی چرچ پر حملہ شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے ڈویلاء  میں واقع مار ایلیا یونانی آرتھوڈوکس چرچ میں ایک خودکش حملہ پیش آیا، جس میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اُس وقت ہوا جب چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی، اور متعدد خاندان عبادت میں مصروف تھے۔ حملہ آور نے پہلے چرچ کے باہر اندھا دھند فائرنگ کی، پھر خود کو بارودی جیکٹ کے ذریعے دھماکے سے اڑا دیا۔
😭😭😭