![]() |
پوپ فرانسس کی دنیا بھر میں امن کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا؛ پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف |
گوجرنوالہ( نوائے مسیحی ) چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے پوپ فرانسس کی وفات پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوپ فرانسس پر کشش شخصیت کے مالک تھے ان کی دنیا بھر میں امن کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا دنیا کے حکمران انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے وہ فلسطین یوکرائن سمیت دنیا بھر میں امن کے حامی تھے۔ خدا تعالیٰ انہیں برگزیدوں میں شامل کرے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation