قصور(نوائے مسیحی نیوز) ڈسٹرکٹ قصور کی تحصیل چونیاں میں 20اپریل بروز اتوار کو ایسٹر کے روز چرچ کے باہرایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا اس کی فوری اطلاع ریورنڈ فادر ناصر مہنگا OMI پیرش پریسٹ ضلع قصور، سردار رمیش سنگھ اروڈہ اقلیتی صوبائی وزیر پنجاب،اعجاز عالم آ گیسٹن ایم پی اے سابقہ صوبائی وزیر انسانی حقوق اقلیتی امور پنجاب ،عمانوئیل اطہر جولیس ایم پی اے پنجاب ،ڈاکٹر عظیم کنول چوھان ممبر مینارٹی ایڈوائزری کونسل حکومتِ پنجاب اورمیثاق سنٹر کے انچارج امانت گل،طاہر طفیل کوآرڈینیٹر ٹو ایم پی اے پنجاب کو دی گئی جہنوں نے انپی ٹیم کے ساتھ مل کر فوری کاروائی کروائی اور دونوں پارٹیوں میں صلح نامہ لکھوایا گیا۔ ھم ڈی پی او قصور اور ایس ایچ او رضوان اصغر۔امانت گل انچارج میثاق سنٹر اور ساری ٹیم کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں جنہوں نے سارے معاملے کو احسن طریقے سے حل کیا اور میں انپی مسیحی برادری چونیاں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جہنوں نے پرامن طریقے سے سارے معاملات میں گورنمنٹ کا ساتھ دیا.
قصور: ایسٹر کے روز پیش آنے والا ناخوشگوار معاملہ قیادت کی کاوش سےافہام و تفہیم سے حل
0
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation