نوائے مسیحی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا ممبر بننے کے لیے شرائط


یہ بھی پڑھیں :نوائے مسیحی ٹیم

یہ بھی پڑھیں :Euro Zone Business Consulting

اُمیدوار کم از کم تین سال سے نوائے مسیحی کا کو آرڈینیٹر رہا ہو۔

نوائے مسیحی کی مالی معاونت یا عملی کام (دونوں میں سے ایک) میں متحرک رہا ہو

ادارے کے ساتھ باہمی رابطہ میں اچھا ریکارڈ رکھتا ہو۔

نوائے مسیحی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کے تین سے زیادہ نوٹس نہ ہوئے ہوں

ملکی بین الاقوامی سطح پر نوائے مسیحی کی بطور ممبر نمائندگی کی صلاحیت رکھتا ہو

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی