اُمیدوار کم از کم تین سال سے نوائے مسیحی کا کو آرڈینیٹر رہا ہو۔
نوائے مسیحی کی مالی معاونت یا عملی کام (دونوں میں سے ایک) میں متحرک رہا ہو
ادارے کے ساتھ باہمی رابطہ میں اچھا ریکارڈ رکھتا ہو۔
نوائے مسیحی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کے تین سے زیادہ نوٹس نہ ہوئے ہوں
ملکی بین الاقوامی سطح پر نوائے مسیحی کی بطور ممبر نمائندگی کی صلاحیت رکھتا ہو
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation