فخرمسیحی قوم اشبیل حلیم نے ایم فل انگلش لٹریچر کی ڈگری مکمل کرلی اور۔۔۔


فخرمسیحی قوم اشبیل حلیم نے ایم فل انگلش لٹریچر کی ڈگری مکمل کرلی 
نارووال: تفصیلات کے مطابق جناب اشبیل حلیم کو  نے حال ہی میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل انگلش لٹریچر کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ 

وہ نارووال یونیورسٹی میں بطور لیکچرار کام کر رہے ہیں۔ خدا انہیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی