شہید آکاش کی برسی لاہور کے کیتھڈرل میں منائی گئی

 


شہادت کا اعلی رتبہ  آکاش نے 15 مارچ 2015 کو لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں ایک خودکش حملہ آور کو سینٹ جان کیتھولک چرچ میں داخل ہونے سے روکا۔ تو حملہ آور نے بم دھماکہ کر دیا، جس سے وہ خود اور آکاش اور کم از کم 15 دیگر افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے میں 70 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ اتوار کو شہید آکاش کی برسی لاہور کے کیتھڈرل میں منائی گئی جس میں پاکستان میں پوپ کے سفیر نے خصوصی شرکت کی۔ آکاش نے بہادری اور جرات کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔ یاد رہے کہ شہباز بھٹی کے بعد ویٹیکن نے آکاش کو شہید تسلیم کیا کیونکہ آکاش نے شہادت کا اعلی رتبہ پایا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی