🔥 وائرل ٹاپکس

 

امریکی مسیحی فائٹر نے جیت کی خوشی بائبل کے ہمراہ منائی

🌐 Read in English


 امریکہ کے مارشل آرٹس مسیحی فائٹر برائس مچل نے کلام پاک بائبل مقدّس اٹھا کر اپنی جیت کی خوشی کو منایا۔ ہیلیلویاہ خُداوند کی تعظِیم ہو۔
ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین میں انتہائی پسند کی جا رہی ہے انہوں نے اپنی اس فتح کو بھی اپنے ایمان کی مضبوطی کو قرار دیا اور ایمان کی مضبوطی میں ان کے اندر خود اعتمادی پیدا کی جو ان کی جیت کا سبب بنی

واٹس ایپ چینل جوائن کریں — تازہ ترین خبریں سب سے پہلے پائیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی