واپڈا کی نوکریاں ، ابھی اپلائے کریں

 


سیکیورٹی انسپکٹرز، سارجنٹس اور سیکیورٹی گارڈز کے لیے واپڈا کی نوکریاں 2023 تازہ ترین


# عنوان;                 تفصیلات

1 ملازمت کا مقام;    پاکستان

2 اشاعت کی تاریخ;  24 ستمبر 2023 بروز اتوار

3 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ;05 اکتوبر 2023 بروزجمعرات

4 اخبار کا نام;ڈان 


سیکیورٹی انسپکٹرز، سارجنٹس اور سیکیورٹی گارڈز کے لیے واپڈا  کی نوکریاں 2023 تازہ ترین  24 ستمبر 2023 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی اور درخواست دینے کی آخری تاریخ 05 اکتوبر 2023 ہے۔



واپڈا میں خالی اسامیاں/ آسامیاں:-

 سیکورٹی انسپکٹر (BPS-15)

سیکورٹی سارجنٹ (BPS-08)

سیکورٹی سارجنٹ آرمرر (BPS-08)

سیکیورٹی سارجنٹ ڈرائیور (BPS-08)

سیکورٹی گارڈز (BPS-06)

سیکورٹی گارڈ - فوڈ ہینڈلر (BPS-06)

 


درخواست دینے کی آخری تاریخ:  اکتوبر 05، 2023

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی