تازہ ترین

وارث گل کو کرسچن ینگ پیپل کے لیے سکالرشپ حاصل کرنے پر مبارکباد

Nawai Masihi · ·


 گوجرانوالہ: ہم وارث گل کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے حال ہی میں کرسچن ینگ پیپل (SCYP) کے لیے اسکالرشپ حاصل کی ہے۔ وہ SZECHENYI ISTVAN یونیورسٹی میں M.Sc سپلائی چین مینجمنٹ میں اپنی تعلیم جاری رکھیں گے۔