تین دن پہلے لاہور ' سینٹ جان چرچ کے قریب ' نزد' بہار کالونی میں محسن مشتاق نامی شخص ' نے اہلیہ ' اور بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی فائر مار کر خود کشی کر لی تھی ' اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ' پاسٹر اظہر کھوکھر بھی شدید زخمی ہو گئے تھے اور انہیں تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ تین دن سے بے ہوش ہیں ۔پادری اظہر فائرنگ کرنے والے محسن مشتاق اور اس کی بیوی کی آپسی جھگڑے کی صلح کروا رہے تھے۔
سینٹ جان چرچ کے قریب فائرنگ اور ہلاکتیں، اندر کی تفصیلات سامنے آگئیں
Nawai Masihi
0
Tags
Pakistan Christian News
Christianity in Pakistan
Lahore
pakistan
Pakistani Christian News
video
Nawai Masihi
Nawai Masihi News is a website and digital media that provides News and information about Pakistani Christians.
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation