اگر آپ ایک مسیحی ہیں اور یو ٹیوب پر کام کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تاکہ اپنے اور اپنے خاندان کے لیے پیسے کما سکیں تو نوائے مسیحی آپ کو اس میں بھرپور مدد فراہم کرے گا۔
اگر آپ یوٹیوب پراپنا چینل بنانا چاہتے ہیں یا آپ یوٹیوب پر کام کر رہے ہیں مگر آپ کو سبسکرائبر اور واچ ٹائم نہیں مل رہے تو نوائے مسیحی کی اس آفر سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
ہمارے "مسیحی یوٹیوبرز واٹس ایپ گروپ" میں شامل ہوں جہاں پر پاکستان بھر سے مسیحی یوٹیوبر موجود ہیں۔
واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔
سب ایک دوسرے کو سبسکرائب کریں ایک دوسرے کی ویڈیوز دیکھیں اور ایک دوسرے کے لئے چینل پرموٹ کرنے دوسروں تک پہنچانے میں ایک دوسرے کو مدد دیں۔
اس طرح باآسانی سبسکرائبر اور واچ ٹائم حاصل ہوجائے گا جس سے مسیحی کمیونٹی کے یوٹیوبر اپنے چینلز کو گروہ کر سکیں گے اور اچھے پیسے کما سکیں گے ۔
ہمارے مسیحی یوٹیوبر واٹس ایپ گروپ کا لنک ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے جہاں کلک کرکے آپ اس گروپ میں شامل ہوسکتے ہیں یاد رکھیں اس گروپ میں صرف یوٹیوب کے حوالے سے معلومات اپنے یوٹیوب چینل اور ویڈیوز کی لنک شئیر کئے جا سکتے ہیں ۔ گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے والے ممبران کو گروپ سے نکال دیا جائے گا اس گروپ کو مسیحی یوٹیوبرز کے لیے مفید ہم سب مل کر بنا سکتے ہیں شکریہ۔
شکیل انجم ساون،
Follow this link to join my
جواب دیںحذف کریںFree Subscribe
WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LDCOM4BsQMcHVzK4sGDrQr
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation