وارڈ 8 کی تنظیم سازی کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے مرکزی آفس قاضی پلازہ میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ایم پی اے یاسین سوہل صاحب کی خصوصی ہدایت پرممبر کنٹونمنٹ بورڈ چوہدری عشارب سوہل وارڈ8 کی خصوصی کاوشوں سے مدرونگ مینارٹی ونگ اور یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور نوٹیفیکیشن تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔
مدرونگ مینارٹی ونگ اور یوتھ ونگ کی تنظیم سازی اور نوٹیفیکیشن تقسیم
0
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation