پاکستانی مسیحی کمیونٹی کے وفد کی اٹلی میں پاکستانی قونصل جنرل سےملاقات، کمیونٹی مسائل سے آگاہ کیا

 پاکستانی مسیحی کمیونٹی کے وفد کی اٹلی میں پاکستانی قونصل جنرل سےملاقات، کمیونٹی مسائل سے آگاہ کیا

وائس آف وائس لیس کی پاکستانی قونصل جنرل میلان سے ملاقات پاکستانی کمیونٹی کو در پیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا 
 وائس آف وائس لیس کی پاکستانی قونصل جنرل میلان سے ملاقات، وفد نے پاکستانی کمیونٹی کو در پیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا 
تفصیلات کے مطابق وائس آف واکس لیس انٹرنشنل کے وفد نے پاکستانی سفارتخانہ میلان اٹلی میں نئی آنے والی قونصل جنرل میڈم اقصی نواز سے ملاقات کی ۔
 وفد کی قیادت وائس آف وائس لیس انٹرنشنل کے چیرمین ڈاکٹر شہباز بھٹی نے کی جن کے ہمراہ وائس آف وائس لیس انٹرنشنل کے صدر شہزاد بھٹی ڈایکٹر انتھونی باوا اور دیگر شامل تھے۔

 ملاقات میں وفد نے اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو در پیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ 

قونصل جنرل نے آنے والے وفد کو یقین دلایا کے وہ اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو تر جہی بنیادوں پر حل کرے گی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم