پرتگال ورلڈ یوتھ ڈے ویزہ حاصل کرنے کے لیے ان باتوں کا خیال رکھیں

پرتگال ورلڈ یوتھ ڈے ویزہ حاصل کرنے کے لی
پرتگال ورلڈ یوتھ ڈے ویزہ حاصل کرنے کے لیے ان باتوں کا خیال رکھیں

پرتگال ویزہ
حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں

عمومی طور پر 

کیتھولک کرسچن لڑکے لڑکیاں جو اپنے چرچ کے یوتھ ونگ میں متحرک کردار ادا کررہے ہیں اپنے پیرش پریسٹ فادر صاحب کے خط کے ساتھ ورلڈ یوتھ ڈے میں شرکت کرنے کے اہل ہیں۔


ان کے علاؤہ محدود تعداد میں چالیس سال سے اوپر، غیر کتھولک یا غیر مسیحی افراد بھی ویزہ آپلائی کرسکتے مثلاً کسی یوتھ تنظیم کے سربراہ یا اخباری رپورٹر وغیرہ

نوائے مسیحی انٹرنیشنل پرتگال آفس  برادر سرفراز فرانسس اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں گے


ویزہ معاملات میں رجسٹریشن


👈1. جنوری سے پہلے آپکی رجسٹریشن ورلڈ یوتھ ڈے کی ویب سائٹ پر ہونی چاہیے۔ یہ آپ خود بھی کروا سکتے ہیں یا ہمارے گروپ ممبران کے ساتھ بھی

اس کے لیے آپ کو مقامی بشپ صاحب سے لیٹر لینا ہوگا

آپ کے پاس خرچہ، پرتگال میں رہائش کھانا پینا اور جہاز کے ٹکٹ کے لیے کم از کم 5 لاکھ روپے بینک سٹیٹمنٹ کی شکل میں تین سے چھ ماہ تک موجود ہونے چاہئیں


اگر سٹوڈنٹ ہیں تو والدین کی سپانسر شپ ، بینک سٹیٹمنٹ لگے گی کہ آپ کے اخراجات پورے کرنے کے قابل ہیں


اگر کام کرتے ہیں تو آپ کا جاب لیٹر بشمول تنخواہ کی تفصیل


نادرا کا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ

این او سی برائے ویزہ اپنے کالج یا کام کی جگہ سے گڈ کیریکٹر سرٹیفکیٹ


دو عدد پاسپورٹ سائز تصویر وائٹ بیک گراؤنڈ کے ساتھ

ویلیڈ موجودہ پاسپورٹ جس کی میعاد ختم کم از کم اگست 2024 تک ہو تاکہ ویزہ حاصل کرنے میں آسانی ہو۔ 


باقی تفصیلات آپ کے اپنے ذاتی حالات کے مطابق اپکو گائیڈ کی جائیں گی۔

اس کے باوجود اگر آپ کو مزید راہنمائی درکار ہے تو نوائے مسیحی کنسلٹنٹس سے مزید راہنمائی کے لیے 1000 روپے کی انتہائی مناسب فیس پر ہمارا آن لائن فارم پر کر کے رجسٹرڈ ہوں ۔ آپ کو مکمل راہنمائی مہیا کی جائے گی۔ فارم پر کرنے کے لیے👈 یہاں کلک کریں 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم