گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا کرسمس گیت رلیز، ہزاروں کی تعداد میں پسند کیا گیا

گاسپل سنگر تہمینہ طارق جاوید کا نیا کرسمس گیت رلیز کردیا گیا ہے۔ 

اس گیت کے بول ہیں "یسوع نے اج جنم لیا" ۔ 

یہ گیت حنوک مسیح نے لکھا ہے ۔  جبکہ انہی کی کمپوزیشن بھی ہے۔ میوزک اشرف خان نے ترتیب دیا ہے ۔ پراجیکٹ مینجر سہیل گل ہیں اور میوزک مکسنگ رفعی سٹوڈیو کی ہے۔ 

اس گیت کے لیے ڈاکٹر مائیک کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ 

30 نومبر کا رلیز ہونے والا یہ گیت اب تک تقریباً 29000 افراد دیکھ چکے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں اس پر لائکز مل چکے ہیں۔ 

اس گیت کو تہمینہ طارق یوٹیوب چینل پر براہ راست سننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم