سفارت خانہ جرمنی نے سالانہ کرسمس بازار کا انعقاد کیا جس میں اسلام آباد میں مقیم مسلم اور مسیحی خاندانوں نے بھرپور شرکت کی ۔اس موقع پر جرمن سفیر نے کہا کہ کرسمس خوشیاں بانٹنے کا نام ہے۔ کرسمس بازار سے ہونے والی آمدن غریب خاندانوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation