ساہیوال ڈی پی او کا کرسمس پر مسیحی ملازمین کے لیے انمول تحفہ
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے درجہ چہارم کے ملازمین کو سکیل 1 سے سکیل 2 میں ترقی دے کر کرسمس کا تحفہ دیا گیا.
ڈی پی او ساہیوال جناب صادق بلو چ نے درجہ چہارم کے 14 مسیحی ملازمین کو کرسمس کی آمد پر سکیل 1 سے سکیل 2 میں ترقی دے کر پیغام دیا کہ ساہیوال پولیس مسیحی برادری کی خوشیوں میں شامل ہے اور ان کو بطور پاکستانی شہری حقوق حاصل ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation