کراچی،اتوار کو چرچ میں عبادت کی جگہ یہ کام ہوا تو کلیسیاء سے شکوہ نہ کرنا
Nawai Masihi0
16 اکتوبر بروز اتوار کو ہونے والے ضمنی الیکشن کا پولنگ اسٹیشن ڈرگ روڈ (کراچی ) میں موجود کرائسٹ چرچ (میتھوڈسٹ چرچ ) میں بنائے جانے پر چرچ کلیساہ سراپا احتجاج۔
مسیحیوں کا مطالبہ ہے کہ کے اتوار کو عبادت بھی ہوتی ہے لہذا الیکشن کمیشن فوری طور پر اس کو کسی اور جگہ منتقل کریں۔
Comments
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation