فخر مسیحی قوم نوجوان نے برطانیہ میں یہ بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔
(بشکریہ ؛ نیوز نیٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے مسیحی نوجوان نے برطانیہ کا بڑا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
اس مسیحی نوجوان کا نام بیرسٹر زمران سموئیل ہے ۔ بچوں کے اغواء، بچوں کے جنسی استحصال، گھریلو تشدد اور خواتین کے حوالے سے ان کی خدمات کو تسلیم کیا گیا ہے۔
ccc
ان کی بچوں اور خواتین کے لیے خدمات کے اعتراف میں انہیں ممبر آف دی موسٹ ایکسلینٹ آردڑآف دی برٹش امپائر MBE ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
یہ ایوارڈ انہیں برکنگھم پیلس میں شہزادہ ولیم کی طرف سے دیا گیا ہے۔
پاکستانی مسیحی کمیونٹی میں بیرسٹر زمران سموئیل کے اس اعزاز پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation