سسٹر مارت راسموسن انتقال کر گئیں، جانئے ان کے بارے میں

سسٹر مارت راسموسن  انتقال کر گئیں، جانئے ان کے بارے میں
 سسٹر مارت راسموسن  انتقال کر گئیں، جانئے ان کے بارے میں

لاہور؛   سسٹر مارت راسموسن  انتقال کر گئی 

تفصیلات کے مطابق سسٹر مارت راسموسن اس جہان فانی سے انتقال کر گئی ہیں۔پاکستان میں ان کی خدمات قابل قدر اور بے مثال ہیں۔ 



 انہوں نے طویل عرصہ ایف جی اے آف پاکستان میں بطور مشنری خدمات پیش کیں۔انہوں نے ویمن منسٹری، چلڑرن منسٹری اور سٹوڈنٹس اسکالرشپ کے ساتھ ساتھ ہر لحاظ سے مقامی لیڈرشپ اور پاسبانوں کی حوصلہ افزائی کی۔


پاکستانی مسیحی ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کے ورثاء کے لیے دعا گو ہیں۔




Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم