کینیڈا(تریضہ پیٹر کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی) شہباز مسیح نے یونیورسٹی آف کیلگری، کینیڈا سے ڈیٹا سائنس اور تجزیات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی۔.
وہ فی الحال کینیڈا کے ایک سرکاری بینک میں لیڈ ڈیٹا سائنٹسٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم ، سسٹر زیف نے یہ اعزاز حاصل کرکے مسیحی قوم کا نام پوری دنیا میں روشن کیا
انہوں نے پچھلے چھ مہینوں میں ضرورت مند طلباء کے لیے چھ لیپ ٹاپ خریدے ہیں اور وہ پاکستان اور بیرون ملک مسیحیوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں خاص طور پر طلباءکی ہر ممکن مدد کریں۔
یہ کینیڈا سے شہباز مسیح کا دوسرا ماسٹر ہے۔ ان کا پہلا ماسٹر پیٹرولیم انجینئرنگ میں تھا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation