پاکستان کا مثبت امیج پیش کرنے کے لیے فیتھ ٹورازم ضروری ہے؛ رمیش کمار وانکوانی کی وزیر اعظم سے ملاقات

 

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں رمیش کمار وانکوانی ممبر قومی اسمبلی نے بتایا کہ اس ماہ پاکستانی وفد پاکستان ایئر لائنز کے ذریعے بھارت کا دورہ کرے
پاکستان کا مثبت امیج پیش کرنے کے لیے فیتھ ٹورازم ضروری ہے؛ رمیش کمار وانکوانی کی وزیر اعظم سے ملاقات

 وزیراعظم عمران خان نے فیتھ ٹورزم کے لیےاقلیتی ممبر قومی اسمبلی رمیش کمار وانکوانی کی کوششوں کو سراہا ہے۔


یہ بھی پڑھیں؛اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاکروبوں کی آسامیوں پر بھرتی کے اشہتارات میں غیر مسلم یا مسیحی لکھنے پر مختلف وزارتوں کو نوٹس جاری کر دیئے

 وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں رمیش کمار وانکوانی ممبر قومی اسمبلی نے بتایا کہ اس ماہ پاکستانی وفد پاکستان ایئر لائنز کے ذریعے بھارت کا دورہ کرے گا اور بھارتی یاتری یہاں  ائیر انڈیشن  کی فلائٹ سے آئیں گے۔ 


وزیر اعظم نے فروری کے دوسرے ہفتے میں پریم نگر کا افتتاح کرنے کا دعوت نامہ قبول کر لیا ہے۔


یہ بھی پڑھیں؛ہندو برادری کے باؤلی مندر کے دیرینہ مسئلہ کے حل کی یقین دہانی


وزیراعظم  عمران خان نے پاکستان میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے رمیشن کمار کی کوششوں کو سراہا ہے۔ 

انہوں نے تاریخی عبادت گاہوں کا دورہ کرنے کے لیے یہاں آنے والے بین الاقوامی یاتریوں کے لیے مکمل تعاون اور سیکورٹی/مہمان نوازی کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں؛کمار بھیل ہندو ہے اور یہ ہندو آج میرا ہیرو ہے۔



رمیش کمار نے وزیر اعظم عمران خان کو بتایا کہ پاکستان میں مذہبی آزادی ہے ملک پاکستان کا مثبت امیج پیش کرنے کے لیے فیتھ ٹورازم ضروری ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی