ہندو برادری کے باؤلی مندر کے دیرینہ مسئلہ کے حل کی یقین دہانی

  
رتن لعل آریہ جنرل سیکریٹری پاک دھرم استھان کمیٹی نے صوبائی وزیر وزارتِ انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹن صاحب کے صوبائی مشیر وزارتِ انسانی حقوق جناب ثمر ناظر صاحب کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

 

یہ بھی پڑھیں؛کمار بھیل ہندو ہے اور یہ ہندو آج میرا ہیرو ہے۔

 

ظفروال ہندو برادری کے باؤلی مندر کے درینہ مسئلہ کو ان کے سامنے پیش کیا۔ 

 

جناب ثمر ناظر صاحب نے بھر پور تعاون اور معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی