کوئٹہ (نوائے مسیحی نیوز)فخر مسیحی قوم ماریہ شمعون نے اسسٹنٹ کمشنر بن کر مسیحی قوم کا نام روشن کردیا
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی مسیحی بیٹی ماریہ شمعون کو بلوچستان کی پہلی خاتون مسیحی اسسٹنٹ کمشنر بننے اور بی پی ایس سی کے امتحانات میں ٹاپر ہونے پر مبارکباد۔
مسیحی بیٹی مناہل نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
وہ ایم ایس سی میں گولڈ میڈلسٹ ہیں یونیورسٹی آف بلوچستان سے۔
انہوں نے اسمبلیز آف گاڈ بائبل سکول کوئٹہ سے گریجویشن کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات
پاکستانی مسیحیوں کی طرف سے انہیں مبارکباد کے پیغامات جاری ہیں۔
سوشل میڈیا پر ان کی خوب پذیرائی جاری ہے ۔
ایسی مزید خبریں؛
کوڈ ٹو چینج کی بانی عفت روز گل ”ونڈر وومن ایمسٹرڈیم“ میں شامل
پاکستانی مسیحی خاتون کرکٹر الزبتھ برکت کا آسڑیلیا میں اعزاز ہرمسیحی کا فخر
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation