فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات

فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات
 فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات

کوئٹہ (رپورٹ؛ تریضہ پیٹر) فخر ِ مسیحی قوم ثناءنکاش ناصر لیڈی میڈیکل آفیسر تعینات ہوگئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛کوڈ ٹو چینج کی بانی عفت روز گل ”ونڈر وومن ایمسٹرڈیم“ میں شامل

انہیں حال ہی میں محکمہ صحت بلوچستان میں بی پی ایس سی کے توسط سے لیڈی میڈیکل آفیسر (بی پی ایس 17) کے طور پر تعینات کیا گیا۔


یہ بھی پڑھیں؛اصل ہیرو تو اقبال مسیح ہے

ثناءنکاش ناصر معروف مسیحی سیاسی و سماجی راہنما محترمہ آسیہ ناصر کی سسٹر ان لاءبھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ذیشان لبھا مسیح ، مسیحی قوم کے ہیرو ہیں؛

 
مسیحی کمیونٹی کی طرف سے قوم کی اس بیٹی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛فخر مسیحی قوم نائلہ اسیس نے جنرل نشست پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جگہ بنالی


 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی